: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،28اکتوبر(ایجنسی)قومى کونسل برائے فروغ اردو زبان(اين سى پى يو ايل) کے زير اہتمام آئندہ 30 اکتوبر سےسہ روزہ عالمى اردو کانفرنس کا انعقاد کيا جارہا ہے جس ميں ملک و بيرون ملک کے اردو اسکالروں، اديبوں اور دانشوروں کى شرکت
متوقع ہے۔ يہاں فروغ اردو بھون ميں منعقدہ ايک پريس کانفرنس ميں کونسل کے ڈائريکٹر پروفيسر خواجہ محمد اکرام الدين نے اس سہ روزہ عالمى اردو کانفرنس کے اغراض و مقاصد پر اور اس کى تفصيلات پيش کی۔